ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

ساخت وبلاگ
مولوی منظور مینگلنذر حافیاگر قادیانی برادری، مسلمان فرقوں کے خلاف مقامِ ختمِ نبوّت اور تاجدارِ ختمِ نبوّت ؐ کی توہین کرنے کی ایف آئی آرز درج کرانی شروع کردے تو کیا آپ اسے سازش نہیں کہیں گے؟ ہمارے ہاں توہینِ مذہب اور مذہبی گستاخی جیسے نعرے لگا کر بے گناہ لوگوں کو قتل کرنا اور ان پر ایف آئی آرز درج کرانا معمول بن چکا ہے۔ آج کل پورے ملک میں جگہ جگہ ایف آئی آرز کٹوائی جا رہی ہیں۔گزشتہ دنوں ایک ایف آئی آر مولانا منظور مینگل صاحب کے خلاف بھی درج ہوئی۔ توبہ توبہ یہ بھی کیسا زمانہ آگیا ہے!۔ہمارا یہ کہنا ہے کہ وہ مولوی منظور مینگل صاحب ہوں یا کوئی بھی دوسرا شخص، سب سے پہلے یہ دیکھا جائے کہ ایف آئی آر درج کرانے والا خود تو کہیں مکّار، سازشی، گستاخ اور بدنیّت تو نہیں!؟۔ اس کیلئے ایک معیار طے کیا جانا چاہیئے کہ توہینِ مذہب کی ایف آئی آر کون درج کرا سکتا ہے؟ شیخ الحدیث حضرت مولوی منظور مینگل صاحب پر ایف آئی آر اُن کی ایک تازہ تقریر کی وجہ سے کٹی۔ انہوں نے اپنی گزشتہ تقریر میں جو کہا ڈنکے کی چوٹ پر کہا۔یاد رہے کہ یہ اُن کی یا اُن کے ہم مکتب افراد کی ایسی کوئی پہلی یا آخری تقریر نہیں۔ اس تقریر میں ایک فرقے اور اس کے اکابرین کی توہین نیز ایک ہمسایہ ملک کیلئے دھمکی نمایاں تھی۔ گالی گولی اور توہین و دھمکی کا یہ سب ایک سلسلہ ہے جو ہمارے ملک میں مسلسل اور نسل در نسل ہے۔ بعض اہم تجزیہ کاروں کے مطابق یہ سب ویسے ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ گستاخیاں، گالی گلوچ، تہمتیں لگانا ، اہانت و توہین اور لڑاؤ، جلاؤ، گھیراؤ، جتھوں کی سیاست، برادر کُشی کی روایت، ٹارگٹ کلنگ، خون خرابے، بلیک میلنگ، افراتفری اور مذہبی شدّت پسندی جیسے عناصر کو استعمال کرکے سرکاری اداروں، سیاستدانوں، بیوروکریٹس، اسمبلی ممبران اور قومی خزانے ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 41 تاريخ : پنجشنبه 6 مهر 1402 ساعت: 18:40